جے آئی یوتھ ویمن کے زیر اہتمام 23اپریل کو یوتھ گالا ہوگا

جے آئی یوتھ ویمن کے زیر اہتمام  23اپریل کو یوتھ گالا ہوگا

گوجرانولہ(نیوز رپورٹر )جے آئی یوتھ ویمن کے زیر اہتمام 23اپریل کو ’’یوتھ گالا‘‘کا انعقاد اور کبھی اے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے ۔۔

 کے عنوان سے سیمینار بھی منعقد کیا جائیگا،مہمان خصوصی جنرل سیکرٹری حلقہ خواتین پاکستان جماعت اسلامی ڈاکٹر حمیرا طارق ،صدر جے آئی یوتھ ویمن پاکستان ثمینہ سعید ،ناظمہ صوبہ حلقہ وسطی پنجاب نازیہ توحید ، راشدہ شاہین‘ رابعہ خالد ہونگی ،یوتھ گالا میں حسن قرآت،کلام اقبال‘ٹیلنٹ ایوارڈ شو، ہائی اچیور ایوارڈ، پروگرام کا انعقاد ہوگا جبکہ مختلف سٹالز لگائے جائینگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں