پنڈی بھٹیاں :سینئر صحافی حاجی شیخ عمر الدین ناصر انتقال کر گئے

 پنڈی بھٹیاں :سینئر صحافی حاجی  شیخ عمر الدین ناصر انتقال کر گئے

پنڈی بھٹیاں ( نامہ نگار )سینئر صحافی حاجی شیخ عمر الدین ناصر انتقال کر گئے ‘علالت کے باعث لاہور کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔۔

 جہاں وہ خالق حقیقی سے جاملے‘ نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ پتن روڈ میں ادا کی گئی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی،انہیں قدیمی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں