صوبائی وزیر شافع حسین سے سابق چیئرمین پیفما فیصل ڈار کی ملاقات
گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین سے گزشتہ روز سابق چیئرمین پیفما فیصل ڈارنے ملاقات کی۔۔
اس موقع پر مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، چودھری شافع حسین نے کہا کہ فیصل ڈار فیملی سے ہمارے تعلقات بہت پرانے ہیں انہوں نے ہمیشہ گجرات میں ہمارا ساتھ دیا ہے انشااﷲ مستقبل میں بھی یہ رشتہ مزید مضبوط ہوگا۔