ڈاکٹر عطیہ ارشد ملک نے گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میں سولر پینل کا افتتاح کر دیا

وزیرآباد(نامہ نگار) چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن گوجرانوالہ ڈاکٹر عطیہ ارشد ملک کا گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول کا دورہ،سولر پینل کا افتتاح کیا۔۔
اور پودے لگائے ۔اس موقع پر ہیڈ ماسٹر عمران احمد،پرنسپل گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول کشمیر کالونی،صدر تنظیم تاجران ریلوے روڈ طارق جاوید ملک،،جنرل سیکرٹری فرینڈلی ہینڈز محمد طارق طور،محمد بشیر بٹ،رانا نوید،چیئرمین پاکستان امن کمیٹی صاحبزادہ محمد رفیق نعیم،سابق پرنسپل محمد عارف،ملک مقصو داحمد این ایف سی والے ،محمد اقبال میکن،اعجاز حسین مغل،ڈاکٹر نصیر احمد چیمہ،ڈاکٹر نثاراحمد،ڈاکٹر یونس فراز سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔