کامونکے :اسسٹنٹ کمشنر کی قیادت میں بھارت کیخلاف احتجاجی ریلی
کامونکے (نامہ نگار )بھارت کے جارحانہ بیانات اور سندھ طاس معاہدے کی خلاف وزری کرنے پر گزشتہ صبح اے ماہم واحد کی قیادت میں میونسپل کمیٹی کے احاطہ سے جی ٹی روڈ تک احتجاجی ریلی نکالی۔
علاوہ ازیں ڈاکٹروں و پیرا میڈیکل سٹاف نے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی ریلی نکالی۔