کامونکے :گھریلو ناچاقی پر خاوند نے اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بناڈالا
کامونکے (نامہ نگار )گھریلو ناچاقی پر خاوند نے اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بنادیا۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز معمولی تلخ کلامی پر درویش پورہ کے مجید نے اپنی بیوی (ا ) کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
گھریلو ناچاقی پر خاوند نے اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بنادیا۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز معمولی تلخ کلامی پر درویش پورہ کے مجید نے اپنی بیوی (ا ) کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔