بہتر کارکر دگی پر ایف آ ئی اے آ فیسرز میں سرٹیفکیٹ تقسیم

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ڈائریکٹر FIA گوجرانوالہ زون عبد القادر قمر نے بہترین کارکردگی دکھانے والے۔۔
آفیسر ز کو سرٹیفکیٹ اور انعامی رقوم سے نوازا۔ انعام لینے والے آفیسر ز میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر اجمل صادق سندھو، انسپکٹر وسیم اختر ڈار، اکاؤنٹس آفیسر خلیق الزمان، سیکرٹری محمد عثمان اور آصف شہزاد اکرم شامل ہیں۔