تتلے عالی :ڈبل کیبن ڈالہ سے کلاشنکوف برآمد‘ڈرائیور گرفتار

تتلے عالی :ڈبل کیبن ڈالہ سے کلاشنکوف برآمد‘ڈرائیور گرفتار

تتلے عالی(نامہ نگار )پٹرولنگ پولیس نے ڈبل کیبن ڈالہ سے کلاشنکوف برآمد کرلی۔

تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پولیس ارتالی ورکاں نے ناکہ بندی کے دوران گاڑی نمبر اے آرآر101کو روک کر ڈرائیوراسلم سکنہ فیروز والہ کو کلاشنکوف اور15گولیاں برآمد کرکے گرفتار کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں