6 جواری پکڑے گئے
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)تاش پر جوا کھیلنے والے 6افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ مرالہ روڈ سے پولیس نے چھاپہ مار کر تاش پر جوا کھیلنے میں مشغول ناصر، سلمان، اشرف، یاسین اور عدنان سمیت 6 افراد کو دھر لیا ۔
تاش پر جوا کھیلنے والے 6افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ مرالہ روڈ سے پولیس نے چھاپہ مار کر تاش پر جوا کھیلنے میں مشغول ناصر، سلمان، اشرف، یاسین اور عدنان سمیت 6 افراد کو دھر لیا ۔