سیالکوٹ:6 بجلی چور پکڑے گئے

سیالکوٹ:6 بجلی چور پکڑے گئے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)بجلی چوری کرنیو الے 6 افراد پکڑے گئے ۔

 پولیس نے ایس ڈی او گیپکو کی رپورٹ پر آصف، عثمان،عثمان خالد، طارق، بشیر اور فہد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں