بھکاریوں کو جگہ کرایہ پر دینے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

بھکاریوں کو جگہ کرایہ پر دینے  والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)چیئرمین ڈی سی سی ڈپٹی کمشنر نوید احمد، کو چیئرمین کرنل عبدالستار کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔

تجاوزات کیخلاف کارروائیوں کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نوید احمد اور کرنل عبدالستار نے کہاکہ ریڑھی رکشوں کیلئے کرایہ پر موٹر سائیکل رکشہ دینے والے کیخلاف کارروائی کی جائیگی،تیار کرنیوالی ورکشاپس کو سیل کیا جائیگا، بھکاریوں کو کرایہ پر جگہ دینے والوں اور سہولت کاری کرنیوالوں کیخلاف بھی سخت کارروائی کی جائیگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...