احاطہ کچہری میں حملہ ،ملزم وکیل کو زخمی کرکے فرار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )احاطہ کچہری میں قاتلانہ حملہ ،ملزم وکیل کو زخمی کرکے فرار ہوگئے ۔تھانہ سول لائن کے علاقہ ضلع کچہری میں ملک اکبر اعوان ایڈووکیٹ پر بار واش روم کے باہر فہیم، زین سمیت نو مسلح ملزموں نے حملہ کردیا اور زخمی کرکے فرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
احاطہ کچہری میں قاتلانہ حملہ ،ملزم وکیل کو زخمی کرکے فرار ہوگئے ۔تھانہ سول لائن کے علاقہ ضلع کچہری میں ملک اکبر اعوان ایڈووکیٹ پر بار واش روم کے باہر فہیم، زین سمیت نو مسلح ملزموں نے حملہ کردیا اور زخمی کرکے فرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔