کھاریاں :39سالہ شخص ٹرین تلے آکر جاں بحق

کھاریاں :39سالہ شخص  ٹرین تلے آکر جاں بحق

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا)کھاریاں کے علاقہ دلومیں 39سالہ شخص ٹرین تلے آکر جاں بحق ہوگیا۔ دلو کارہائشی یوسف ولد انور جمعرات کی صبح دلو پھاٹک کے قریب ریلوے لائن کراس کررہاتھاکہ تیزرفتار ٹرین کی زدمیں آکر جاں بحق ہوگیا،ریلوے پولیس اور کھاریاں صدر پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی۔

کھاریاں کے علاقہ دلومیں 39سالہ شخص ٹرین تلے آکر جاں بحق ہوگیا۔ دلو کارہائشی یوسف ولد انور جمعرات کی صبح دلو پھاٹک کے قریب ریلوے لائن کراس کررہاتھاکہ تیزرفتار ٹرین کی زدمیں آکر جاں بحق ہوگیا،ریلوے پولیس اور کھاریاں صدر پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں