آفات و مصائب میں اللہ کی طرف رجوع ضروری :مولانا داؤد رضوی
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)امیر جماعت رضائے مصطفیٰ پاکستان مولانا پیر محمد داؤد رضوی نے جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفات و بلیات اور۔۔۔
مصائب و مشکلات کے مواقع پر اللہ تعالیٰ اور اس کے پیارے حبیب حضرت محمد ﷺ کی بارگاہ کی طرف ہی رجوع کرنا چاہیے اور خلوصِ دل سے توبہ و استغفار کرنی چاہیے ، اسی میں سب کی بھلائی اور بہتری ہے ۔