سید یوسف رضا گیلانی سے محمد یاسر یعقوب ،محمد فیصل یعقوب کی ملاقات
گجرات (نامہ نگار ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے سی ای او سیٹھیزسٹورز محمد یاسر یعقوب سیٹھی ،ڈائریکٹر محمد فیصل یعقوب سیٹھی نے ملاقات کی۔
اس موقع پر ملکی، سیاسی ،معاشی صورتحال و دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔