ڈسکہ :سیکنڈ ائیر کی طالبہ او ر لڑکی اغوا

ڈسکہ :سیکنڈ ائیر کی طالبہ او ر لڑکی اغوا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )دو خواتین سمیت 14افراد نے سیکنڈ ائیر کی طالبہ او ر لڑکی کواغواکرلیا۔

 ڈسکہ کی حنیفہ بی بی کی بیٹی سیکنڈ ائیر کی طالبہ تھی اس کو ملزموں ماہا الیاس’اجمل ’ساحل ’جعفرا ور4 نامعلوم افراد نے اغواکرلیا، دوسرے واقعہ میں کوٹ جنڈو کے عمران کی بیٹی کو شکیل ’سرور ’کالی بی بی اور3 نامعلوم افرادنے اغواکرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں