سوہدرہ:طالبات کے مدرسہ میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی
سوہدرہ (نمائندہ دنیا )محلہ ککے زئیاں میں واقع بچیوں کے مدرسہ میں گزشتہ روز شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا جبکہ خوش قسمتی سے آگ لگنے کے وقت مدرسہ میں طالبات اور اساتذہ موجود نہیں تھے ۔
محلہ ککے زئیاں میں واقع بچیوں کے مدرسہ میں گزشتہ روز شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا جبکہ خوش قسمتی سے آگ لگنے کے وقت مدرسہ میں طالبات اور اساتذہ موجود نہیں تھے ۔