عثمان ورک تبدیل ،محسن مجید جٹھول ایس ایچ او گکھڑ تعینات
گکھڑمنڈی(نامہ نگار )سی پی او نے ایس ایچ او گکھڑ منڈی عثمان ورک کو سی سی اے تبدیل کرکے ان کی جگہ محسن مجید جٹھول کو ایس ایچ او تھانہ گکھڑ تعینات کر دیا گیا جنہوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔
سی پی او نے ایس ایچ او گکھڑ منڈی عثمان ورک کو سی سی اے تبدیل کرکے ان کی جگہ محسن مجید جٹھول کو ایس ایچ او تھانہ گکھڑ تعینات کر دیا گیا جنہوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔