پریس کلب تتلے عالی کی نئی رجیم کا اعلان،حاجی سرفراز صدر ہونگے

پریس کلب تتلے عالی کی نئی رجیم کا  اعلان،حاجی سرفراز صدر ہونگے

تتلے عالی(نامہ نگار )پریس کلب تتلے عالی کی نئی رجیم کا اعلان کر دیا گیا ۔

 روزنامہ دنیا کے حاجی محمد سرفرا زصدر ،راؤ نعیم خان جنرل سیکرٹری ،حاجی جاور اقبال چیئرمین ،سینئر نائب صدرشاہد جاوید،نائب صدر رانا سجادخاں،سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر انصر اقبال،عرفان علی فنانس سیکرٹری ہونگے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں