غیر قانونی ایل پی جی گیس ری فلنگ، 1شخص گرفتار
کامونکے (تحصیل رپورٹر ) ایمن آباد پولیس نے غیر قانونی ایل پی جی گیس کی ری فلنگ کرنے پر غلہ منڈی شیخاں کے عامر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
ایمن آباد پولیس نے غیر قانونی ایل پی جی گیس کی ری فلنگ کرنے پر غلہ منڈی شیخاں کے عامر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔