ٹکر سے لڑکا جاں بحق

ٹکر سے لڑکا جاں بحق

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے لڑکا جاں بحق ہو گیا ۔

چپراڑ روڈ پر 14سالہ ایان احمد موٹرسائیکل پر سیالکوٹ آرہا تھا کہ ٹریکٹر ٹرالی کو سامنے سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں