پتنگ باز قانون کی پکڑ میں آ گیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر )ایمن آباد پولیس نے پتنگ باز کو گرفتار کر لیا۔
محمد سلیم ساکن گوجرانوالہ سے 4پتنگیں اور ڈور کی 2 گوٹیں برآمد کر لی گئیں ۔ ملزم کے خلاف پابندی کے باوجود پتنگ بازی پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔