چور حویلی سے لیکر رفو چکر

چور حویلی سے لیکر رفو چکر

ڈسکہ(نمائندہ دنیا )وارداتوں میں موٹر سائیکل ، بھینس اوربکر ا چوری ہو گیا۔

میترانوالی میں رانا اویس کی گھر کے باہر سے موٹر سائیکل ، آڈھا میں عمران کے ڈیر ے سے بھینس ، سرانوالی میں نسیم کی حویلی سے بکرا چوری ہو گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں