تتلے عالی سے منشیات فروش گرفتار
تتلے عالی(نامہ نگار)منشیات فروش کو گرفتار کرلیا گیا۔
سب انسپکٹر ذوالفقار علی نے ٹیم کے ہمراہ کھنڈ پیر چوک میں ناکہ بندی کے دوران زین نواز سکنہ متہ ورکاں سے 1580گرام چرس برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔