آ ئی پنجاب کا دورہ گوجرانوالہ تھانہ ایمن آ باد کی بلڈنگ کا افتتاح

آ ئی پنجاب کا دورہ گوجرانوالہ   تھانہ ایمن آ باد کی بلڈنگ کا افتتاح

گوجرانوالہ ، کامونکے (کرائم رپورٹر، تحصیل رپورٹر )انسپکٹر جنرل آف پولیس عبدالکریم نے دورہ گوجرانوالہ کے دوران تھانہ ایمن آباد کی نئی بلڈنگ کا افتتاح کر دیا ۔

آئی جی کے پولیس لائنز گوجرانوالہ پہنچنے پر چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ انہوں نے یادگارِ شہدا پر پھول چڑھائے اور دعائے خیر کی۔آئی جی نے پولیس اجلاسِ عام سے خطاب کیا جس میں ریجن بھر کے افسر وں اور تمام یونٹس نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں