ڈسکہ میں چوری کی وارداتیں
ڈسکہ (نمائندہ دنیا )میانوالی بنگلہ میں محمد عامر اور کامران کے دربار کے اندر سے دو موبائل فون چوری ، ستراہ میں محسن کی موٹر سائیکل چوری، وڈالہ سندھواں میں فیصل کی حویلی سے بھینس اور کٹا چوری، دھامونکے میں یاسر مشتاق کے ڈیر ے سے بکرا چوری ہو گیا۔
میانوالی بنگلہ میں محمد عامر اور کامران کے دربار کے اندر سے دو موبائل فون چوری ، ستراہ میں محسن کی موٹر سائیکل چوری، وڈالہ سندھواں میں فیصل کی حویلی سے بھینس اور کٹا چوری، دھامونکے میں یاسر مشتاق کے ڈیر ے سے بکرا چوری ہو گیا۔