حافظ آباد:محنت کش پر تشدد ، پیرا فورس کے افسر کیخلاف انکوائری

حافظ آباد:محنت کش پر تشدد ، پیرا  فورس کے افسر کیخلاف انکوائری

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ،نامہ نگار )حافظ آباد میں پیرافورس کے ایس ڈی او ملک آصف کی جانب سے محنت کش کو سرعام تشدد بنانے کے بعد ڈائریکٹر پنجاب پیرافورس نے سخت ایکشن لیتے ہوئے ایس ڈی او کلوز کرکے انکوائری شروع کردی۔۔۔

حافظ آباد میں پیرافورس کے ایس ڈی او ملک آصف کی جانب سے محنت کش کو سرعام تشدد بنانے کے بعد ڈائریکٹر پنجاب پیرافورس نے سخت ایکشن لیتے ہوئے ایس ڈی او کلوز کرکے انکوائری شروع کردی۔ ایس ڈی او پیرافورس ملک آصف جس کے خلاف عرصہ دراز سے ضلع بھر میں مختلف شکایات پائی جارہی تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں