تتلے عالی:زرعی زمین پر قبضہ کی کوشش،باپ بیٹے پر تشدد

تتلے عالی:زرعی زمین پر قبضہ  کی کوشش،باپ بیٹے پر تشدد

تتلے عالی(نامہ نگار)قلعہ مصطفی آباد میں زرعی زمین پر قبضہ کی کوشش،زمیندار اور اس کے بیٹے پر تشدد کا مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

نواحی گاؤں قلعہ مصطفی آباد کا ارشد اپنے بیٹے سبحان کے ہمراہ کھیتوں میں موجود تھا کہ شہزاد،شاہد، فرحان مسلح ڈنڈے سوٹے ،کسی ٹریکٹر لے کر زمین میں آگئے ہل چلا کر قبضہ کی کوشش کی ،سبحان کے اوپرٹریکٹر چڑھانے کی کوشش کی آہنی راڈ سے باپ بیٹے کو زخمی کر دیا ، قیمتی اوازار،موبائل فون چھین لئے زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں