خاندانی رنجش پر ماں بیٹی کو ڈنڈوں کلہاڑی کے وار سے زخمی کردیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر)خاندانی رنجش پر ماں اور بیٹی کو ڈنڈوں، سوٹوں اور کلہاڑی کے وار کرکے شدید زخمی کردیا گیا۔
مدوالا خورد کی زبیدہ اپنی بیٹی طاہرہ کے گھر موضع دراجکے آئی توخاندانی رنجش پر طاہرہ اور اُسکی والدہ کو سسرالیوں عمر، شہزاز، علی اور کائنات نے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments