راہوالی:گھر سے سامان چوری
راہوالی (نامہ نگار)خوشی ٹاؤن کے محمد انور کے گھر سے 2لاکھ50ہزار روپے کے واٹر پمپ، ٹونٹیاں، مشینیں ، امپورٹڈ جیکٹس و دیگر سامان چوری کر لیا گیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔
خوشی ٹاؤن کے محمد انور کے گھر سے 2لاکھ50ہزار روپے کے واٹر پمپ، ٹونٹیاں، مشینیں ، امپورٹڈ جیکٹس و دیگر سامان چوری کر لیا گیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments