ڈسکہ:3افراد پر تشدد ، موٹر سائیکل بھی توڑ دی
ڈسکہ(نامہ نگار )پانچ ملزمو ں نے 3افراد کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا ،موبائل فون اورموٹر سائیکل توڑ دی ۔
تھانہ ستراہ کے علاقہ چھانگا کا افضال احمد ہمراہ عابد اور زین اکرم کام کے سلسلہ میں جارہا تھا کہ انس جمیل اور ساتھیوں نے ڈنڈوں سے زخمی کر دیا سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments