ڈپٹی کمشنر گجرات کی مسیحی برادری کے نمائند وں سے ملاقات،کیک کاٹا

ڈپٹی کمشنر گجرات کی مسیحی برادری کے  نمائند وں سے ملاقات،کیک کاٹا

گجرات(سٹی رپورٹر، نامہ نگار )اقلیتی برادری کے قومی دن کے موقع پر ڈپٹی کمشنر نورالعین نے مسیحی برادری کے نمائندگان سے ملاقات کی اور ان کے ہمراہ نیشنل مینارٹی ڈے اور پاکستان ڈے کا کیک کاٹا۔

تقریب میں بابا جی خوشی، سہیل ملک، پاسٹر الیاس مسیح، پاسٹر بنیامین ، جیکب پال، پرنسپل کیتھیڈرل سکول، پاسٹر نوید یوسف لالہ موسیٰ، پاسٹر یاسر پرویز کھاریاں، شاہد خوشی، یوسف رابن، پاسٹر اعظم مسیح، بشپ شہزاد غوری اور پاسٹر سرفراز سلطان آباد سمیت دیگر نمائندگان نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...