جامع مسجد نعمان نعمانیہ روڈ میں محفل میلاد مصطفیؐ آج ہوگی
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے زیرِاہتمام آج بعد نماز عشا جامع مسجد نعمان نعمانیہ روڈ میں محفل میلاد مصطفیؐ ہوگی،
مولانا پیر محمد داؤد رضوی خطاب کریں گے ۔اس موقع پر وطن عزیز پاکستان و عالم اسلام کی سلامتی اور سیلاب زدگان کی بہتری و بحالی کیلئے خصوصی دعا ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments