کامونکے 11:افراد گرفتار چرس ،آئس اور اسلحہ برآمد
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر )تھانہ سٹی کا مونکے پولیس نے 11 ملزموں کو گرفتار کر کے 6 کلو 300 گرام چرس، 1260 گرام آئس اور اسلحہ برآمد کر لیا ،
ملزموں میں ظہیر ، فیضان، علی رضا، افضل، عادل، معین الدین، راشد ، غلام حسین، عدنان وغیرہ شامل ہیں۔ دوران تفتیش منشیات فروشوں نے انکشاف کیا کہ وہ دیگر اضلاع سے منشیات لاتے اور ضلع بھر میں فروخت کرتے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments