خواتین میں کینسر کی تشخیص ،علاج اور سرجری کے حوالے سے سیمینار

 خواتین میں کینسر کی تشخیص ،علاج اور سرجری کے حوالے سے سیمینار

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)اٹامک انرجی کینسر ہسپتال جینم میں گائناکولوجیکل آنکولوجی اپڈیٹ کے عنوان سے سیمینار منعقد ہوا۔

خواتین میں ہونے والے مختلف اقسام کے کینسر کا جدید طریقہ تشخیص، علاج اور سرجری کے حوالے سے ماہرین نے تجربات اور جدید معلومات شیئر کیں۔پروفیسر ڈاکٹر عالیہ زینب اسد، ڈاکٹر نازش خالد، ڈاکٹر وجیہہ انجم, ڈاکٹر صمید حسین اور پروفیسر ڈاکٹر صائمہ اقبال نے مختلف موضوعات پر خصوصی لیکچرز د ئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...