جماعت اہلسنت راہوالی کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی ؐ ریلی
راہوالی (نامہ نگار، نمائندہ دنیا )جشن عید میلاد النبی ؐ کے سلسلہ میں جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام ریلی کا انعقاد کیا گیا
جو جامعہ مسجد گلزار مدینہ جی ٹی روڈ راہوالی سے بعد نماز عصر نکالی گئی جس کی قیادت مہتمم اعلیٰ جامعہ چشتیہ رضویہ پروفیسر شبیر چشتی، ناظم اعلیٰ علامہ عطاالمصطفی جمیل، علامہ امین چشتی، علامہ رفیق رضوی، مفتی علی حسن سیفی، علامہ اصغر چیمہ، محمد سرور انصاری، عبداللطیف چودھری، محمد سجاد ، قاری آصف نوشاہی، صوفی طفیل نے کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments