11ملزمان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

 11ملزمان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ اگوکی کے دو ملزمان کی غلط فہمی کے باعث رہائی، ڈی پی او سیالکوٹ کا نوٹس، تفتیشی افسر اور نائب کورٹ کے خلاف مقدمہ درج،

ملزمان کی دوبارہ گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل،تھانہ اگوکی پولیس نے 7 نومبر 2026کو 21ملزمان کو عدالت میں پیش کیا، جن میں سے 11ملزمان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور ہونے پر تفتیشی افسر سب انسپکٹر محمد ارشد انہیں ڈسٹرکٹ جیل منتقل کرنے چلا گیا۔اسی دوران تفتیشی افسر کی عدم موجودگی میں عدالت نے دو ملزمان احمد ندیم اور محمد کاشف کو مقدمہ نمبر 1311/26 میں ڈسچارج کر دیا، جس پر نائب کورٹ محسن کی ہدایت پر دونوں کو رہا کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...