چیئرمین ٹیوٹا بریگیڈیئر (ر)ساجد کھوکھر کے سسر انتقال کر گئے

چیئرمین ٹیوٹا بریگیڈیئر (ر)ساجد  کھوکھر کے سسر انتقال کر گئے

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)چیئرمین ٹیوٹا بریگیڈیئر (ر)ساجد کھوکھر کے سسر محمد سعید انتقال کر گئے ،نماز جنازہ راہوالی کینٹ قبرستان میں ادا کی گئی۔

 جس میں عزیز واقارب اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،انہیں آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...