علما مکتب اہلبیت کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس

علما مکتب اہلبیت کی مرکزی  مجلس عاملہ کا اجلاس

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) علما مکتب اہلبیت پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا دو روزہ اجلاس اسلام آباد جامعۃ الرضا میں منعقد ہوا۔۔

علامہ سید حسنین عباس گردیزی کی زیر صدرت اجلاس میں علامہ محمد اصغر عسکری ، علامہ ثمر عباس نقوی، علامہ اقبال بہشتی، علامہ نعیم الحسن نقوی اور علامہ عیسیٰ امینی بھی موجود تھے۔ پنجاب، سندھ، کے پی کے، جنوبی پنجاب، آزاد جموں کشمیر، بلتستان اور بلوچستان کے صوبائی صدور اور ذمہ داران نے بھی شرکت کی ، اجلاس میں سرائیلی مظالم کی شدید مذمت کی گئی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں