دھمیال سے نقب زنی کا ملزم گرفتار،4 لاکھ روپے برآمد

دھمیال سے نقب زنی کا ملزم  گرفتار،4 لاکھ روپے برآمد

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) دھمیال پولیس نے نقب زنی کی واردات میں ملوث ملزم علی کو گرفتار کرکے 4لاکھ روپے اور چوری شدہ لیپ ٹاپ برآمد کر لیا ۔

 دھمیال پولیس نے نقب زنی کی واردات میں ملوث ملزم علی کو گرفتار کرکے 4لاکھ روپے اور چوری شدہ لیپ ٹاپ برآمد کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں