باپ بیٹے کو کچلنے والا ٹرک ڈرائیور گرفتار

باپ بیٹے کو کچلنے والا ٹرک ڈرائیور گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ واہ کینٹ پولیس نے تیز رفتاری، غفلت سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹے کو کچلنے وا لے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔۔۔

 ملزم کی شناخت ضمیر کے نام سے ہوئی ہے ، حادثہ میں محمد ایاز جاں بحق جبکہ اس کا بیٹا حماد زخمی ہو گیا تھا ،واقعہ کا مقدمہ حماد کی مدعیت میں چند روز قبل تھانہ واہ کینٹ میں درج کیا گیا تھا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں