راولپنڈی:ناجائز اسلحہ رکھنے پر 3ملزم زیرحراست
راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر 3ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
کلرسیداں پولیس نے شہزاد سے پستول، دھمیال پولیس نے گلفراز سے 10گولیاں، نصیرآباد پولیس نے حبیب الرحمان سے چاقو برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے۔