سبزی منڈی:مقررہ نرخوں کی خلاف ورزی پر 8تاجر گرفتار

سبزی منڈی:مقررہ نرخوں کی خلاف ورزی پر 8تاجر گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سبزی منڈی ایچ الیون میں سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی پر 8افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

اے سی پوٹھوہار کی جانب سے کارروائی میں گرفتار کئے گئے دکاندار گاہکوں سے زائد قیمت وصول کرتے ہوئے پائے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں