کار،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب مانی گینگ گرفتار

کار،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب مانی گینگ گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) سول لائنز پولیس نے کار و موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 2۔۔رکنی مانی گینگ کو گرفتار کرکے

 لاکھوں روپے کی مسروقہ مہران کار، 9موٹرسائیکل اور 10ہزار روپے برآمد کر لیے۔ گرفتار ملزمان میں سرغنہ عمران عرف مانی اور سمیع اللہ شامل ہیں، ملزموں سے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں