راولپنڈی:صدر میں بجلی کا انڈر گراؤنڈ کیبلنگ پراجیکٹ جاری

راولپنڈی:صدر میں بجلی کا انڈر گراؤنڈ کیبلنگ پراجیکٹ جاری

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) صدر کینٹ ایریا میں بجلی کا انڈر گراؤنڈ کیبلنگ پراجیکٹ جاری، اس حوالے سے آئیسکو دفتر اسلام آباد میں اجلاس ہوا۔۔۔

 سی ای او آر سی بی نے کہا میٹر لوڈشفٹنگ کاکام جلد مکمل کیا جائے، سی ای او آئیسکو نے یقین دہانی کرائی اور بتایا لوڈ شفٹنگ اورکھمبے ختم کرنے کا کام جلد مکمل کر لیا جائے گا، اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ تاجروں اور عوامی تائید سے پراجیکٹ مقررہ میعاد میں مکمل کیا جائیگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں