اشتہاریوں سمیت 12جر ائم پیشہ گرفتار ، منشیات و اسلحہ برآمد

اشتہاریوں سمیت 12جر ائم پیشہ گرفتار ، منشیات و اسلحہ برآمد

اسلام آباد، راولپنڈی (خصوصی رپورٹر، خبر نگار) پولیس دو اشتہاریوں، عدالتی و عادی مجرموں سمیت 12ملزم گرفتار کر لئے۔

تصور ، ڈیوڈ، اسرار اور وقار کو گرفتار کرکے ان سے 5بوتلیں شراب، بارہ بور رائفل ، تیس بور پستول برآمد کر لیا۔ وقاص سے 1620گرام، عمران سے 1500گرام، سرفراز سے 1300گرام، اسد سے 620گرام، عابد سے 590گرام اور شفیق سے 570گرام چرس برآمد کی گئی۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں