8ملزم گرفتار، ساڑھے 6کلو چرس برآمد

8ملزم گرفتار، ساڑھے 6کلو چرس برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) 8ملزمان گرفتار، منشیات برآمد۔ پولیس نے سلیمان سے 110گرام آئس، ضیغم سے 1کلو 320گرام چرس۔۔۔

عائشہ بی بی سے 1کلو 700گرام چرس، سردار سے 1کلو 650گرام چرس، ناصر سے 630گرام چرس، کامران سے 550گرام چرس، نعیم سے 660گرام چرس، شیراز سے 150گرام چرس برآمد کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں