ڈکیتی، چوری کے 2 ملزم گرفتار
راولپنڈی(خبرنگار)ڈکیتی اور چوری کے 2 مطلوب ملزم گرفتار، گوجرخان پولیس نے متاثرہ شخص کے بھتیجے کو گرفتار کر کے 3 تولہ سونا اور 10 ہزار روپے برآمد کرلئے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
ڈکیتی اور چوری کے 2 مطلوب ملزم گرفتار، گوجرخان پولیس نے متاثرہ شخص کے بھتیجے کو گرفتار کر کے 3 تولہ سونا اور 10 ہزار روپے برآمد کرلئے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔