پتنگ فروش گرفتار، 65 پتنگیں برآمد
راولپنڈی (خبرنگار) گوجرخان پولیس نے پتنگ فروش کو گرفتار کرکے 65 پتنگیں اور 1 ڈور برآمد کرلی۔
پتنگ فروش دانیال کو مشکوک شخص سمجھ کر روکا گیا تو اس سے 65 پتنگیں اور 1ڈور برآمد ہوئی، مقدمہ درج کر لیا گیا۔