خاتون اور اسکی بیٹی سے دست درازی کرنیوالا گرفتار

خاتون اور اسکی بیٹی سے دست درازی کرنیوالا گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) پیرودہائی پولیس نے خاتون اور اسکی بیٹی سے دست درازی کرنیوالے کو گرفتار کرلیا۔۔۔

 متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ ملزم عامر مجھے اور میری بیٹی سے دست درازی کرتا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں